Wednesday, February 12, 2014
Tuesday, February 11, 2014
Saturday, February 8, 2014
Friday, February 7, 2014
Tuesday, February 4, 2014
Sunday, February 2, 2014
Saturday, February 1, 2014
Tuesday, January 28, 2014
Sunday, January 26, 2014
Saturday, January 25, 2014
Friday, January 24, 2014
Thursday, January 23, 2014
Tuesday, January 21, 2014
Monday, January 20, 2014
Sunday, January 19, 2014
Friday, January 17, 2014
Wednesday, January 15, 2014
Tuesday, January 14, 2014
Saturday, January 11, 2014
Friday, January 10, 2014
Thursday, January 9, 2014
Tuesday, January 7, 2014
سعودی عرب کے شہر جدہ میں آسمان سے انسانی اعضا زمین پرآگرے
سعودی عرب کے شہر جدہ میں آسمان سے انسانی اعضا زمین پرآگرے
ریاض: سعودی عرب کے شہر جدہ میں آسمان سے انسانی اعضا آگرے تاہم مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اعضا ممکنہ طور پر کسی طیارے کے پہیّوں والے حصے میں چھپے ہوئے شخص کے ہوسکتے ہیں جو پہیئے کھلنے یا بند ہونے کے دوران جہان فانی سے کوچ کرگیاہوگا۔
عرب ویب سائیٹ نے اپنی رپورٹ میں جدہ پولیس کے ترجمان نواف بن نصر البوق کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیس کو ایک علاقے میں فضا سے انسانی اعضاء گرنے کی اطلاع ملی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ انسانی اعضا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپے ہوئے کسی شخص کے ہوسکتے ہیں جو پرواز بلند ہونے کے ساتھ ہی شدید سردی سے دم توڑ گیا ہوگا اور پھر زمین پر گر پڑا۔ تاہم اس سلسلے میں حتمی طور پر کچھ نہی کہا جاسکتا۔
واضح رہے کہ بیرون ملک روزگار کی تلاش میں جانے کے خواہاں افراد اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے ناقص سیکیورٹی کے حامل ہوائی اڈوں سے طیاروں کے لینڈنگ گیئر والے حصے میں چھپ جاتے ہیں، اسی طرح کا ایک واقعہ دو برس قبل لاہور میں بھی پیش آیا تھا جب رات گئے ایک لاش گھر کی چھت پر آگری تھی۔
Monday, January 6, 2014
Sunday, January 5, 2014
Saturday, January 4, 2014
Friday, January 3, 2014
Thursday, January 2, 2014
Wednesday, January 1, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)

.jpg)
.jpg)
.jpg)

.jpg)

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)


.jpg)
.jpg)
.jpg)

.jpg)
.jpg)

.jpg)


